Abrar Shahi’s Reviews > الفتوحات المكية > Status Update
Abrar Shahi
is on page 362 of 7000
وجودِ کبیر کی روح یہ وجودِ صغیر ہے۔اگر یہ صغیر نہ ہوتا تو وہ بھی یہ نہ کہہ سکتا کہ میں کبیر اور قدیر ہوں۔تجھے میرا حدوث،میری فنا اور میرا نشور پردے میں نہ رکھے، کہ اگر تو غور کرے تو میں ہی محیط اور کبیر ہوں، اور قدیم اور جدید کا ظہور میری ذات سے ہے۔ اللہ تعالی فرد، قدیم اور نقص سے پاک وجود ہے، جبکہ مخلوق اس کی دونوں مٹھیوں میں اسیر خلقِ جدید ہے۔ اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ میرا وجود حقیر ہے۔ اور یہ بھی کہ ہر وجود کا دار
— Mar 10, 2019 08:49PM
Like flag
Abrar’s Previous Updates
Abrar Shahi
is on page 700 of 7000
چوتھی جلد اور باب نمبر 41 کے ترجمے کی ابتدا ہوئی۔
— Dec 17, 2019 06:17AM
Abrar Shahi
is on page 299 of 7000
299 صفحات کا ترجمہ مکمل ہوا
پس ہم نے جو کچھ بتایا اس کی حقیقت پر غور کر، اور اس کے بعد جو مرضی کہہ؛ اگر تیری مرضی ہے تو اسے اختراع سے موصوف کر اور عدم مثال کی بات کر، اور اگر چاہتا ہے تو اس کے بارے میں اس سب کا انکار کر، لیکن یہ سب کچھ وہ سمجھ جانے کے بعد، جو میں نے تجھے سمجھایا ہے۔
— Jan 17, 2019 11:00PM

is on page 169 of 7000
الجزء الرابع الباب الأول
في معرفة الروح التي أخذت من تفصيل نشأته ما سطرت في هذا الكتاب
— Oct 23, 2018 06:19AM
في معرفة الروح التي أخذت من تفصيل نشأته ما سطرت في هذا الكتاب