Find & Share Quotes with Friends
Web Schema Quotes
Quotes tagged as "web-schema"
Showing 1-1 of 1
“سنو سنو گیارہ اماموں کی شہادت سنو
ان مصیبت کا یوں آغاز ہوا کوفےمیں
ہائےمصروف عبادت تھے علی ع سجدے میں
ابن ملجم نے کیا قتل انہیں روزے میں
آئی رونے کی صدا کوفے ہر کونے میں
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ابن ملجم تجھ پہ لعنت
بے شمار
سلسلہ آگے بڑھا دور کٹھن کتنا ہے
اپنا ہی گھر ہے مگر مولا میرا تنہا ہے
ہائے جعدہ نے غزا میں وہ زہر رکھا
ہائے شبر ع نے جو کھایا تو جگر کٹتا ہے
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
جعدہ بن اشعث پہ لعنت بیشمار
بات کوفے سے چلی آگئی عاشور تلک
عصر کا وقت دکھاتا تھا قیامت کی جھلک
سوکھی گردن پہ چھری چلتی رویا فلک
گرم ریتی پہ تڑپتے تھے شہہ جن و ملک
روۓ علی و فاطمہ س
کیوں نہ کہیں اہل عزا
بولو شمر خودسر پہ لعنت بیشمار
ایک صابر کی شہادت کی یہی ہے تمہید
قید کے بعد نہ عابد ع نے منائی کوئی عید
درد زنجیر وہ زندان و سفر اس پہ مزید
دیدیا زہر جفا مولا ع کو کیوں تو نے ولید
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو ولید بدتر پے لعنت بیشمار
شام و کوفہ میں بناظلم کا عینی شاہد
علم میں مثل علی ع خود بھی بنا ہے قائد
زہر مولا کو ملا جس کا اثر تھا زائد
رخصت باقرِ سجاد پہ روئے عابد
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہشامِ ملعوں پہ لعنت بیشمار
ہائے جعفر بنِ باقر پہ ستم ڈھایا گیا
پھر مدینے وہی واقعہ دھرایا گیا
بیت جعفر کو اسی طرز سے جلوایا گیا
ظلم اس پر نہ رکا زہر بھی دلوایا گیا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
منصور کمتر پہ لعنت بیشمار
14 برسوں سر زندان رکوع میں جو رہا
بنو عباس نے کیا ڈھائی ہے مولا ع پہ جفا
اپنی اولاد سے گھر والوں سے جو مل نہ سکا
کردیا قتل بھی اور پُل پہ جنازہ تھا رکھا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہارون بدتر پہ لعنت بیشمار
ہائے افسوس مسلمان تھے کیسے کیسے
بغض آل محمد ﷺ نہیں اٹھتا دل سے
زہر انگور میں مولا ع کو دیا ظالم نے
آٹھواں باب امامت کا ہوا بند ایسے
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
مامون ظالم پہ لعنت بیشمار
تھے امامت کے نوے باب امام جواد ع
علم و حکمت میں علی ع صبر میں تھے سجادع
جب شہادت پڑھی مولا ع کی حسن ع آتے تھے یاد
اپنے ہی گھر میں ملا زہر یہی ہے فریاد
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو معتصم تجھ پہ لعنت
بیشمار
یوں نقی ابن تقی پر بھی ستم ڈھایا گیا
یوں مدینے سے انھیں سامرہ بلوایا گیا
اپنی ہی گھر نظر بند بھی رکھوایا گیا
پھر غزا میں انھیں زہر جفا دلوایا گیا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
بھیجو معتز لعیں پہ لعنت بیشمار
اسم ہے گیارہویں مولا ع کا حسن ابن نقی ع
زندگی مولا کی بس فوج پہروں میں کٹی
پھر بھی تبلیغ محمد ﷺ نہ رکی ایک گھڑی
اس دیے کی بنو عباس نے لو بجھوادی
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو معتمد تجھ پہ لعنت بیشمار
بس دعا ہے یہی فیضان اور باقر کی
آمد مولا ع تلک گر ہماری سانس رہی
دشمن زہرا وہ انجام کریں گے مہدی عج
قاتل زہرا س کی توڑیں وہ اک اک پسلی
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
قاتلان زہرا پر لعنت بیشمار”
―
ان مصیبت کا یوں آغاز ہوا کوفےمیں
ہائےمصروف عبادت تھے علی ع سجدے میں
ابن ملجم نے کیا قتل انہیں روزے میں
آئی رونے کی صدا کوفے ہر کونے میں
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ابن ملجم تجھ پہ لعنت
بے شمار
سلسلہ آگے بڑھا دور کٹھن کتنا ہے
اپنا ہی گھر ہے مگر مولا میرا تنہا ہے
ہائے جعدہ نے غزا میں وہ زہر رکھا
ہائے شبر ع نے جو کھایا تو جگر کٹتا ہے
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
جعدہ بن اشعث پہ لعنت بیشمار
بات کوفے سے چلی آگئی عاشور تلک
عصر کا وقت دکھاتا تھا قیامت کی جھلک
سوکھی گردن پہ چھری چلتی رویا فلک
گرم ریتی پہ تڑپتے تھے شہہ جن و ملک
روۓ علی و فاطمہ س
کیوں نہ کہیں اہل عزا
بولو شمر خودسر پہ لعنت بیشمار
ایک صابر کی شہادت کی یہی ہے تمہید
قید کے بعد نہ عابد ع نے منائی کوئی عید
درد زنجیر وہ زندان و سفر اس پہ مزید
دیدیا زہر جفا مولا ع کو کیوں تو نے ولید
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو ولید بدتر پے لعنت بیشمار
شام و کوفہ میں بناظلم کا عینی شاہد
علم میں مثل علی ع خود بھی بنا ہے قائد
زہر مولا کو ملا جس کا اثر تھا زائد
رخصت باقرِ سجاد پہ روئے عابد
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہشامِ ملعوں پہ لعنت بیشمار
ہائے جعفر بنِ باقر پہ ستم ڈھایا گیا
پھر مدینے وہی واقعہ دھرایا گیا
بیت جعفر کو اسی طرز سے جلوایا گیا
ظلم اس پر نہ رکا زہر بھی دلوایا گیا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
منصور کمتر پہ لعنت بیشمار
14 برسوں سر زندان رکوع میں جو رہا
بنو عباس نے کیا ڈھائی ہے مولا ع پہ جفا
اپنی اولاد سے گھر والوں سے جو مل نہ سکا
کردیا قتل بھی اور پُل پہ جنازہ تھا رکھا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہارون بدتر پہ لعنت بیشمار
ہائے افسوس مسلمان تھے کیسے کیسے
بغض آل محمد ﷺ نہیں اٹھتا دل سے
زہر انگور میں مولا ع کو دیا ظالم نے
آٹھواں باب امامت کا ہوا بند ایسے
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
مامون ظالم پہ لعنت بیشمار
تھے امامت کے نوے باب امام جواد ع
علم و حکمت میں علی ع صبر میں تھے سجادع
جب شہادت پڑھی مولا ع کی حسن ع آتے تھے یاد
اپنے ہی گھر میں ملا زہر یہی ہے فریاد
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو معتصم تجھ پہ لعنت
بیشمار
یوں نقی ابن تقی پر بھی ستم ڈھایا گیا
یوں مدینے سے انھیں سامرہ بلوایا گیا
اپنی ہی گھر نظر بند بھی رکھوایا گیا
پھر غزا میں انھیں زہر جفا دلوایا گیا
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
بھیجو معتز لعیں پہ لعنت بیشمار
اسم ہے گیارہویں مولا ع کا حسن ابن نقی ع
زندگی مولا کی بس فوج پہروں میں کٹی
پھر بھی تبلیغ محمد ﷺ نہ رکی ایک گھڑی
اس دیے کی بنو عباس نے لو بجھوادی
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
ہو معتمد تجھ پہ لعنت بیشمار
بس دعا ہے یہی فیضان اور باقر کی
آمد مولا ع تلک گر ہماری سانس رہی
دشمن زہرا وہ انجام کریں گے مہدی عج
قاتل زہرا س کی توڑیں وہ اک اک پسلی
قلب پہ ہے غم یہ بڑا
کیوں نہ کہیں اہل عزا
قاتلان زہرا پر لعنت بیشمار”
―
All Quotes
|
My Quotes
|
Add A Quote
Browse By Tag
- Love Quotes 102.5k
- Life Quotes 81k
- Inspirational Quotes 77.5k
- Humor Quotes 45k
- Philosophy Quotes 32k
- Inspirational Quotes Quotes 28.5k
- God Quotes 27k
- Wisdom Quotes 25k
- Romance Quotes 25k
- Truth Quotes 25k
- Poetry Quotes 24.5k
- Life Lessons Quotes 23k
- Quotes Quotes 21.5k
- Death Quotes 21k
- Happiness Quotes 19k
- Hope Quotes 19k
- Faith Quotes 18.5k
- Inspiration Quotes 18k
- Spirituality Quotes 16k
- Motivational Quotes 16k
- Relationships Quotes 16k
- Religion Quotes 15.5k
- Life Quotes Quotes 15.5k
- Writing Quotes 15k
- Love Quotes Quotes 15k
- Success Quotes 14k
- Motivation Quotes 14k
- Time Quotes 13k
- Science Quotes 12.5k
- Motivational Quotes Quotes 12k
