Canvas Quotes

Rate this book
Clear rating
Canvas Canvas by Irfan Siddiqui
4 ratings, 4.50 average rating, 0 reviews
Canvas Quotes Showing 1-1 of 1
“وہ شوخ چشم، مشک بدن کون لے گیا
میرےتتار تیرے ہرن کون لے گیا
گلیاں خموش، راہ گزاریں اداس ہیں کوچہ نوردیوں کی لگن کون لے گیا
اب چاند کوئی بام سے ہوتا نہیں طلوع
غرفوں سے جھانکنے کا چلن کون لے گیا
جو روز جھانکتی تھی کواڑوں کی اوٹ سے
اے بند کھڑکیو! وہ کرن کون لے گیا وہ رت جگوں کے چاہنے والے کہاں گئے ہنگامہ ہائے شعر وسخن کون لے گیا ( عرفان صدیقی، ، سخن اباد، کلیات صفحات 140 تا 142)”
Irfan Siddiqui, Canvas