Uff Yeh Ladki Quotes
Uff Yeh Ladki
by
Shabana Mukhtar21 ratings, 3.48 average rating, 9 reviews
Uff Yeh Ladki Quotes
Showing 1-1 of 1
“ہم وہ سنتے ہیں، جو ہم سننا چاہتے ہیں۔ وہ دیکھتے ہیں، جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔وہ یاد رکھتے ہیں، جو ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں۔
اور بعض دفعہ ہم دوسروں کے کانوں سے سنتے ہیں، دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، دوسروں کا کہا یاد رکھتے ہیں۔
لیکن حقیقت کچھ اور بھی تو ہوسکتی ہے؟
شبانہ مختار کے ناول 'اُف یہ لڑکی' سے اقتباس”
― Uff Yeh Ladki