Namal / نمل Quotes
Namal / نمل
by
Nemrah Ahmed3,003 ratings, 4.63 average rating, 374 reviews
Namal / نمل Quotes
Showing 1-5 of 5
“انسان کو ہمیشہ مشورہ کرنا چاہیے . مشورہ انسان کو رسوای سے بچاتا ہے . بہترین مشورہ اللہ سے مشورہ ہوتا ہے اور بہترین فتوی دل کا فتوی ہوتا ہے . . آخری فتوی”
― Namal / نمل
― Namal / نمل
“میں نے چار سال پہلے تمہیں قید میں ڈالا تھا”
“آپ نے سات سال پہلے مجھے قید میں ڈالا تھا”
― Namal / نمل
“آپ نے سات سال پہلے مجھے قید میں ڈالا تھا”
― Namal / نمل
“کسی کا دل توڑنے کی وضاحت نہیں ہوتی”
― Namal / نمل
― Namal / نمل
“جو ہے اس کی قدر کیجیے ، پِھر جو نہیں ہے وہ نہ آپکو ڈراے گا نہ غمزدہ ہونے دے گا . . . .”
― Namal / نمل
― Namal / نمل
