Unees Ghante Quotes
Unees Ghante
by
Abeera Qaiser5 ratings, 4.80 average rating, 2 reviews
Unees Ghante Quotes
Showing 1-3 of 3
“...وقت تھم جاتا ہے جب لمحے خوبصورت ہو جاتے ہیں”
― Unees Ghante
― Unees Ghante
“میں اب ایک اچھی جگہ جانا چاہتی ہوں...بوہت دور اور بوہت اچھی جگہ."
"ایک بات بتاؤ بیٹا..."
"جی؟"
"کنول کا پھول کہاں اگتا ہے؟"
"کیچڑ میں...؟"
"ہاں! کنول کا پھول کیچڑ میں اگتا ہے، اوروہ پھولوں میں سب سے خوبصورت
پھول ہے...دیکھو هللا نے اسکو کہاں سے شان دی ہے."
"اپنی جگہ کو نہیں کوستے بیٹا، ہو سکتا ہے تم وہ کنول کا پھول بن جاؤ؟”

“جب امیدیں عرش والے سے جڑ جاتی ہیں تو زمین کی گرم مٹی سے کوئی فرق نہیں پڑتا”
― Unees Ghante
― Unees Ghante