Thorha Sa Aasman/تھوڑا سا آسماں Quotes
Thorha Sa Aasman/تھوڑا سا آسماں
by
Umera Ahmed341 ratings, 3.80 average rating, 18 reviews
Thorha Sa Aasman/تھوڑا سا آسماں Quotes
Showing 1-1 of 1
“دنیا آپ سے آپ کی worth مانگتی ہے. وہ آپ سے پوچھتی ہے کہ آپ اسے کیا دے سکتے ہیں، اس کے بعد وہ آپ کی جگہ اور اہمیت کا تعین کرتی ہے۔ یہ طے کرتی ہے کہ ایسے آپ کو کتنی عزت دینی ہے۔ اگر دنیا کو یہ احساس ہو جائے کہ آپ اس کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تو وہ آپ کو آپ کی ساری خوبیوں سمیت اٹھا کر باہر پھینک دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
― Thorha Sa Aasman/تھوڑا سا آسماں
― Thorha Sa Aasman/تھوڑا سا آسماں
