Fishar / فشار Quotes
Fishar / فشار
by
Amjad Islam Amjad14 ratings, 4.29 average rating, 1 review
Fishar / فشار Quotes
Showing 1-1 of 1
“جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی
بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے
جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے
جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے”
― Fishar / فشار
بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے
جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے
جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے”
― Fishar / فشار