Awaz-e-Dost / آواز دوست Quotes
Awaz-e-Dost / آواز دوست
by
Mukhtar Masood412 ratings, 4.29 average rating, 46 reviews
Awaz-e-Dost / آواز دوست Quotes
Showing 1-6 of 6
“شکر گزار ہمیشہ روشن ضمیر اور روشن دماغ ہوتا ہے۔ ناشکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہوتا ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“عطا کا پہلا حق یہ ہے کہ انسان اس کا شکر ادا کرے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“قدرت کا سارا نظام اصولوں کے تابع ہے، بڑے آدمیوں کی پیدائش کے بھی تو کچھ اصول ہوں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں۔ عطا اسی کے حق میں ہوتی ہے جو حقدار ہو۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“روزے آپ قضا کر سکتے ہیں مگر روزنامے میں قضا کی گنجائش نہیں ہوتی اور ہو بھی تو کیوں کر ہو جب روزنامہ محض پہلے دن اخبار کہلاتا ہے اور دوسرے دن سے ردی شمار ہوتا ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“رزق ہی نہیں کتابیں بھی ایسی ہوتی ہیں جن کے پڑھنے سے پرواز میں کوتاہی آجاتی ہے۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
“قحط میں موت ارزاں ہوتی ہے اور قحط الرجال میں زندگی۔ مرگِ انبوہ کا جشن ہو تو قحط، حیاتِ بے مصرف کا ماتم ہو تو قحط الرجال۔”
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
― Awaz-e-Dost / آواز دوست
