Hasil/حاصل Quotes
Hasil/حاصل
by
Umera Ahmed1,444 ratings, 3.93 average rating, 76 reviews
Hasil/حاصل Quotes
Showing 1-1 of 1
“تمہیں پتا ہے تمہیں کیوں سکون ملا کیونکہ تم نے سکون کی تلاش میں بائیبل کو پڑھا۔ قرآن پاک کو کتنی بار تم نے سکون کی تلاش میں پڑھا قرآن پاک کو ہمیشہ ضرورت کے لیے پڑھا۔ چرچ میں آکر تمہیں سکون ملا ہوگا کیونکہ یہاں تم صرف سکون کے لیے آئے ہو۔ مسجد میں کتنی بار تم صرف سکون کی تلاش میں گئے ہو وہاں تو ہمیشہ تم ضرورت کے تحت گئے ہوگے۔”
― Hasil/حاصل
― Hasil/حاصل
