❁’s Reviews > Bang-e-Dara > Status Update
❁
is finished
طلوعِ اسلام
One of the best NAZMS I have ever read...❤️✨
سبق پڑھ پھر صداقت کا،عدالت کا،شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
Every word is gem💎
— Sep 24, 2022 09:25AM
One of the best NAZMS I have ever read...❤️✨
سبق پڑھ پھر صداقت کا،عدالت کا،شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
Every word is gem💎
Like flag
❁’s Previous Updates
❁
is finished
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی تو، زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
— Sep 26, 2022 05:33AM
ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
❁
is finished
، شاعر:- آگ ہے ، اولادِ ابراہیم ہے ، نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے؟
جوابِ خضر
پختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی
!ہے یہی اے بے خبر رازِ دوامِ زندگی
خام ہے جب تک تو ہے مٹی کا اک انبار تو
پختہ ہو جائے تو ہے شمشیر بے زنہار تو
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہء محشر میں ہے
پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
جاری۔۔۔۔۔۔
~خضر راہ
✿ علّامہ اقبال رح
— Sep 16, 2022 03:47AM
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے؟
جوابِ خضر
پختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی
!ہے یہی اے بے خبر رازِ دوامِ زندگی
خام ہے جب تک تو ہے مٹی کا اک انبار تو
پختہ ہو جائے تو ہے شمشیر بے زنہار تو
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہء محشر میں ہے
پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
جاری۔۔۔۔۔۔
~خضر راہ
✿ علّامہ اقبال رح
❁
is on page 236 of 240
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ! میرا انتظار
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار
خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا
اب دُعائے نیم شب میں کس کو مَیں یاد آؤں گا!
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہء نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
Again😭
— Aug 31, 2022 11:09PM
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار
خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا
اب دُعائے نیم شب میں کس کو مَیں یاد آؤں گا!
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہء نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
Again😭
❁
is on page 226 of 240
پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس
صدیق کے لئے ہے خدا کا رسولﷺ بس
༎ຶ‿༎ຶ
— Aug 31, 2022 10:45PM
صدیق کے لئے ہے خدا کا رسولﷺ بس
༎ຶ‿༎ຶ
❁
is on page 171 of 240
دشت تو دشت ہے صحرا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
~~~شکوہ
علّامہ اقبال رح 🌼
— Aug 23, 2022 10:20AM
بحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
~~~شکوہ
علّامہ اقبال رح 🌼

