Abeera Qaiser > Quotes > Quote > Nama liked it

“میں اب ایک اچھی جگہ جانا چاہتی ہوں...بوہت دور اور بوہت اچھی جگہ."
"ایک بات بتاؤ بیٹا..."
"جی؟"
"کنول کا پھول کہاں اگتا ہے؟"
"کیچڑ میں...؟"
"ہاں! کنول کا پھول کیچڑ میں اگتا ہے، اوروہ پھولوں میں سب سے خوبصورت
پھول ہے...دیکھو هللا نے اسکو کہاں سے شان دی ہے."
"اپنی جگہ کو نہیں کوستے بیٹا، ہو سکتا ہے تم وہ کنول کا پھول بن جاؤ؟”
Abeera Qaiser, Unees Ghante

No comments have been added yet.