غزل
سُمن پوکھريل-
ہمارے عشق کو رلّگي سا خبر نۂ بنایا ہوتا
اے سنگ رل، تونے محبّت کوذھد نۂ بنایا ہوتا
خنضر- سیاھہ – شب کیسکیس کو ماد لیتا کیا پتا
آنشوعوں نے رھو رھو کے اگر حم نے سحر نۂ بنایا ہوتا
اس آوارگی مے کہاں جاکے بھٹکتے حم یاروں
اگر لوگوں نے اس گاوں کو شحر نۂ بنایا ہوتا
اک کام تو تو نے بھی اچچھا کیا ہے سُمن !
پاگل کہلاتا اگر خورکو شاعر نۂ بنایا ہوتا ۔
Suman Pokhrel
Published on September 08, 2010 02:10