Nemrah Ahmed > Quotes > Quote > Hafsa liked it
“کبھی کوئ آپ کے لیے جنت کے پتے توڑ کر لا یا ہے؟”
“!ہم دنیا والوں نے جنتیں کہاں دیکھی ہیں میجر احمد”
“تب ہی تو ہم دنیا والے جانتے ہی نہیں کہ جنت کے پتے کیسے دکھتے ہیں ۔کبھی آپ کو کوئ لا دے تو انھیں تھام لیجیۓ گا۔ وہ آپ کو کبھی رسوا نہیں ہونے دیں گے۔”
― Jannat Kay Pattay / جنت کے پتے

No comments have been added yet.