Bano Qudsia > Quotes > Quote > Simran liked it

Bano Qudsia
“آگے جانے والے لوگ پیچھے رہے ہوئے لوگوں کی طرح یاد نہیں کرتے۔
گھر سے بندھی گائے اور طرح یاد کرتی ہے اور تانگے میں جُتا ہوا گھوڑا اور طرح سے یاد کرتا ہے ۔ جِس کو کچھ مل جائے، اچھا یا بُرااُس کی یادداشت کمزور ہونے لگتی ہے ، جن کو سب کچھ کھو کر اس کا ٹوٹا پھوٹا نعم البدل بھی نہ مِلے اُن کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے اور ہر یاد بھالے کی طرح دل میں اترتی ہے۔”
Bano Qudsia, Raja Gidh / راجه گدھ

No comments have been added yet.