Ayesha Hina > Quotes > Quote > Nishreen liked it

Ayesha Hina
“زندگی کا ایک اور باب طے ہونے کو ہے
سفر کی ایک اور منزل اخٹام پذیر ہونے کو ہے
اس دنیا کا یہی اصول ہے اے انسان
اب گزے لمحے لفظوں میں بتانے کو ہے
لیکن
زندگی کا ایک آخری باب کھلنے کو ہے
سفر کی ایک اور منزل کا آغاز ہونے کو ہے
اب اُن گزرے لمحوں کے ساتھ
اے انسا ن
رب کے حضور پیش ہونے کو ہے”
Ayesha Hina, The Journey: You, I & The ONE

No comments have been added yet.