Book Title: مشاہدات زنداں Author: Hasrat Mohani Publisher: Glory Printer Pages: 64 Published in: 1990 Language: Urdu
Description: مولانا حسرتؔ موہانی ہندوستان کی جنگ آزادی کے ایسے منفرد اور بے باک مجاہد آزادی ہیں جنہوں نے ملک کی آزادی کیلئے ہر بار بے خوف و خطر اور انجام سے بے پرواہ ہوکر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ ان کی شخصیت، شاعری ، صحافت اور سیاست حریت سے عبارت تھی ۔جس کے سبب انہیں کئی بار قید بامشقت کی سز ا بھی دی گئی تھی۔ جس کا ذکر ان کی تخلیقات میں صاف طور پر ملتا ہے۔ مشاہدات زنداں کو پہلے مولانا حسرت موہانی نے اردوئے معلی ۱ دسمبر ۱۹۰۹، تا جنوری ۱۹۱۱ء میں قسط وار شائع کیا تھا۔ ۱۹۱۸ء میں ہفتہ وار جیلپور کے مدیر تاج الدین نے اشتراکی پریس دہلی سے کتابی صورت میں پہلی بارچھپوایا تھا ۔قید و بند کے زمانے میں حسرت موہانی نےجو کچھ دیکھا یا سنا مشاہدات زندان کے عنوان کے تحت اپنے دوستوں کے اصرار کرنے پر چھپوا دیا۔اس کے علاوہ کتاب میں چند دلچسپ واقعات اور حالات پیش کیے گئے ہیں۔
Book Title: مشاہدات زنداں
Author: Hasrat Mohani
Publisher: Glory Printer
Pages: 64
Published in: 1990
Language: Urdu
Description:
مولانا حسرتؔ موہانی ہندوستان کی جنگ آزادی کے ایسے منفرد اور بے باک مجاہد آزادی ہیں جنہوں نے ملک کی آزادی کیلئے ہر بار بے خوف و خطر اور انجام سے بے پرواہ ہوکر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ ان کی شخصیت، شاعری ، صحافت اور سیاست حریت سے عبارت تھی ۔جس کے سبب انہیں کئی بار قید بامشقت کی سز ا بھی دی گئی تھی۔ جس کا ذکر ان کی تخلیقات میں صاف طور پر ملتا ہے۔ مشاہدات زنداں کو پہلے مولانا حسرت موہانی نے اردوئے معلی ۱ دسمبر ۱۹۰۹، تا جنوری ۱۹۱۱ء میں قسط وار شائع کیا تھا۔ ۱۹۱۸ء میں ہفتہ وار جیلپور کے مدیر تاج الدین نے اشتراکی پریس دہلی سے کتابی صورت میں پہلی بارچھپوایا تھا ۔قید و بند کے زمانے میں حسرت موہانی نےجو کچھ دیکھا یا سنا مشاہدات زندان کے عنوان کے تحت اپنے دوستوں کے اصرار کرنے پر چھپوا دیا۔اس کے علاوہ کتاب میں چند دلچسپ واقعات اور حالات پیش کیے گئے ہیں۔
Link to the book cover:
https://www.rekhta.org/ebooks/detail/...