Karakoram Ka Taj Mahal / قراقرم کا تاج محل Karakoram Ka Taj Mahal / قراقرم کا تاج محل discussion


4 views
میری رائے

Comments Showing 1-1 of 1 (1 new)    post a comment »
dateUp arrow    newest »

Zahida Raji ایک بہترین ناول کہ جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ اس تخلیق میں موجود کردار، انکے تاثرات ، واقعات اور انکا محل ِ وقوع جس طرح سے جزیات اور گہرائ کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں نمرہ احمد کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔
شاید سال بھر پہلے انڈین چینل پر ایورایسٹ نام کے ڈرامے کی کچھ اقساط دیکھنے کا موقع ملا تھا جو اس ناول کو پڑھتے ہوئے یاد آئے اور اس ناول میں موجود واقعات کی تاریخوں کو دیکھ کر سوچ میں پڑ گئ کہ کہیں انہوں نے اس ناول کے خیال کو تو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی۔
بہرحال یہ ایک بہترین تخلیق ہے جس پہ نمرہ احمد کے لئے دلی داد
زور ِ قلم اور زیادہ


back to top