Jump to ratings and reviews
Rate this book

Identity

Rate this book
There are situations in which we fail for a moment to recognize the person we are with, in which the identity of the other is erased while we simultaneously doubt our own. This also happens with couples--indeed, above all with couples, because lovers fear more than anything else "losing sight" of that loved one.

With stunning artfulness in expanding and playing variations on the meaningful moment, Milan Kundera has made this situation--and the vague sense of panic it inspires--the very fabric of his novel. Here brevity goes hand in hand with intensity, and a moment of bewilderment marks the start of a labyrinthine journey during which the reader repeatedly crosses the border between the real and the unreal, between what occurs in the world outside, and what the mind creates in its solitude.

Of all contemporary writers, only Kundera can transform such a hidden and disconcerting perception into the material for a novel, one of his finest, most painful, and most enlightening. Which, surprisingly, turns out to be a love story.

176 pages, Paperback

First published October 29, 1997

Loading...
Loading...

About the author

Milan Kundera

174 books19.8k followers
Milan Kundera (1 April 1929 – 11 July 2023) was a Czech and French novelist. He went into exile in France in 1975, acquiring citizenship in 1981. His Czechoslovak citizenship was revoked in 1979, but he was granted Czech citizenship in 2019.

Kundera wrote in Czech and French. He revises the French translations of all his books; people therefore consider these original works as not translations. He is best known for his novels, including The Joke (1967), The Book of Laughter and Forgetting (1979), and The Unbearable Lightness of Being (1984), all of which exhibit his extreme though often comical skepticism.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
6,967 (19%)
4 stars
14,011 (39%)
3 stars
11,072 (31%)
2 stars
2,697 (7%)
1 star
530 (1%)
Displaying 1 - 2 of 2 reviews
Profile Image for Farhan Khalid.
413 reviews91 followers
April 16, 2010
اس کی مڈبھیڑ اس فقرے سے ہوئی جو اس کے دماغ میں ابھی تک کسی غلط جگہ رکھی گئی چیز کی طرح پڑا ہوا تھا

ایک مسکراہٹ جو ایک مخصوص فاصلے کا اشارہ رکھتی ہے, بڑی خوش وضع نظر آتی ہے

'زندگی' کا لفظ لفظوں کا بادشاہ ہے. جو دوسرے اتنے ہی شاہانہ لفظوں کے جھرمٹ میں ہے

لفظ 'ایڈونچر!' لفظ 'مستقبل!' اور لفظ 'امید!'

تمھیں اس ایٹمی بم کے کوڈ کا نام معلوم ہے جو ہیرو شیما پر گرایا گیا تھا؟

”طفل کوچک، نرا بالک، چھوٹو، موہنا...”

اس سے زیادہ مستقبل سے کھچا کھچ بھرا کوئی لفظ نہیں

مستقبل کے خلاف وہ ایک ماضی کی حفاظت کر رہی تھی، غفلت برتا ہوا اور تحقیر کردہ ماضی جو بے چارہ ننھا سا مردہ بچہ تھا

محض پیسے کی خاطر اپنے میلان سے غدّاری پر اس نے خود کو مجرم محسوس کیا،

لیکن اپنی آزادی حاصل کرنے کا تنہا یہی راستہ تھا

یہ کوئی دوسرا نہیں، یہ شونتال ہی ہے، اس کی شونتال، اس میں اسے ذرہ برابر شک نہیں، اس کی شونتال مگر ایک اجنبی چہرے میں

دوستی آدمی کے لئے اس کے حافظے کی مناسب کار گزاری کے لئے ناگزیر ہے

اس نے کھڑکی کھولی اور ایک حیرت انگیز نیلے آسمان کو دیکھا

فُٹ پاتھ پر تمہاری ایڑھیوں کی ٹھک ٹھک مجھے ان گزر گاہوں کا خیال دلاتی ہے جن پر میں نے کبھی سفر نہیں کیا

ڈاکٹر کے سوچنے کا انداز کسان کے سوچنے کے انداز سے مختلف تھا،

اور ایک سپاہی کا طرز عمل ایک معلم سے مختلف...

آج ہم اسب ایک جیسے ہو گۓ ہیں

ان کا مسلہ وقت ہے...

وقت کو کیسے گزارا جاۓ، اپنی ایما پر گزرے، خود بخود گزر جاۓ، بغیر ان کی جانب سے کسی کوشش کے

جب اس کا منہ بند رہتا ہے، وقت تھم کر بے حس و حرکت کھڑا ہو جاتا ہے

تم سے ملاقات کے بعد ہر چیز بدل گئی

خیال دوڑ دوڑ کر آنے لگے ہیں، ایک کے بعد ایک...

تم اس قسمت کے مطابق زندگی گزار رہے ہو جس سے میں اتفاقا بچ نکلا ہوں

حوصلہ کھو کر میں نے یک بارگی خود کو دنیا کے حاشیے پر پایا

شونتال سوچتی ہے: میں ایک بھکاری کی محبوبہ بن گئی ہوں.

واہ، عزت افزائی کا یہ لطیفہ بھی خوب ہے

کیا تقلید دوسروں کے قریب آنے کا ذریعہ نہیں؟

کیا تقلید وہ جگہ نہیں جہاں سب لوگ پوھنچھتے ہیں

جہاں زندگی سب سے زیادہ گنجان، سب سے زیادہ پر جوش ہوتی ہے؟

اس دنیا میں پیدا ہونا چاہیے، چاہے اچھی قسمت ہو یا بری،

یہاں زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ آدمی اپنے کو بہاؤ کے ساتھ بہنے دے

تم یا خوش رہ سکتی ہو یا ناخوش.

اس انتخاب کا حق ہی خود مختاری ہے

اگر وہ یہاں ہوتا تو اسے اس کا نام لے کر پکارتا،

شاید، اگر وہ اس کا چہرہ یاد کر سکے، تو اس کے منہ کو اپنے نام کا تلفظ کرتے تصور کر سکے.

یہ اپنے نام کے تعاقب کے لئے ایک اچھا اشارہ ہے:

اس آدمی کے توسط سے اپنے نام کی بازیافت...
Profile Image for Abdullah.
61 reviews
December 18, 2021
ایک لفظ اگر اس مختصر محض (ایک سو بیس صفحات) کے ناول سے متعلق اگر کہا جا سکتا ہے تو وہ ہے سنسنی خیز تجسس۔
ایک جملے سے متعلق کئی خیالی چہ مگوئیاں جو "چینٹل" اپنے محبوب سے کہتی ہے کہ "مرد اب میری طرف مڑ کر نہیں دیکھتے" اور اُسکے محبوب کے گمنام خطوط جو محبت سے سرشار اور جاسوسی سے بھرپور ہیں۔
مزید جاننے کیلیے ناول ہی پڑھ لیں !
عبداللہ
Displaying 1 - 2 of 2 reviews