Jump to ratings and reviews
Rate this book

Raz-e-Hayat

Rate this book
by Maulana Wahiduddin Khan

292 pages, Paperback

Published January 1, 2020

Loading...
Loading...

About the author

Wahiduddin Khan

307 books385 followers
Maulana Wahiduddin Khan is an Islamic spiritual scholar, who has adopted peace as the mission of his life. He was born in a family of landlords in 1925 at Badharia, a village near the town of Azamgarh, in the Indian state of Uttar Pradesh (formerly known as the Eastern United Provinces).

After his father’s death in December 1929 he was brought up by his mother, and his uncle, Sufi Abdul Hamid Khan, arranged for his education. He comments that becoming an orphan very early in life taught him that, to succeed in life, you have to take such situations as challenges and not as problems. Being an advocate of result-oriented and positive action, he explains that treating such situations as problems can only be negative in result. All you can do in this state is either try to fight to remove them or lodge complaints or protests against them. On the other hand, if you take such situations as challenges, you can positively and constructively work to overcome them yourself, as and when suitable opportunities present themselves. His success in life is largely due to the implementation of this and other such principles, which he has derived from Islamic scriptures.

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
38 (51%)
4 stars
21 (28%)
3 stars
9 (12%)
2 stars
0 (0%)
1 star
6 (8%)
Displaying 1 - 18 of 18 reviews
Profile Image for Farhan Khalid.
409 reviews91 followers
September 19, 2019
یہ مایوسی کو امید میں بدلنے کا ایک پیغام ہے

با مقصد زندگی گزارنے والا آدمی ایک مسافر کی طرح ہوتا ہے

جو اپنا ہر لمحہ منزل کی طرف بڑھنے میں لگانا چاہتا ہے

اس کے سامنے ایک سوچا ہوا نشانہ ہوتا ہے جس کی صداقت پر اس کا ذہن اور ضمیر مطمئن ہوتا ہے

ہم نے مقصد کا شعور کھو دیا ہے

یہ دنیا عمل اور مسابقت کی دنیا ہے

عمل کا تعلق جذبے سے ہے نہ کہ صحت اور طاقت سے

زندگی مقصد سے خالی ہو جاۓ تو وقت کی کوئی قیمت نہیں رہتی

اگر آپ حادثات کی اس دنیا میں اپنی زندگی کو بچانے میں کامیاب ہیں تو خدا کے منصوبے کے مطابق آپ کو کچھ کرنا ہے جو ابھی آپ نے نہیں کیا

خدا ہر قسم کی قدرت کے با وجود شہد کو اسباب کے ایک حد درجہ کامل نظام کے تحت تیار کرتا ہے

تاکہ انسان کو سبق حاصل ہو

شہد کی مکھی جس طرح عمل کرتی ہے اسے ایک لفظ میں منصوبہ بند عمل کہہ سکتے ہیں

منظم اور منصوبہ بند عمل ہی اس دنیا میں کامیابی کا یقینی طریقہ ہے

زمانہ اگر ایک بار کسی کو گرا دے تو خدا کی اس دنیا میں مایوس ہونے کا سوال نہیں

وہ نئے مواقع کو استعمال کر کے دوبارہ ابھرنے کا سامان کر سکتا ہے

ضرورت صرف جدوجہد کی ہے

جس دشمن کو آپ ہلاک نہیں کر سکتے اس کو زخمی بھی نہ کیجئے

خوشحالی مشترک زندگی میں جڑیں قائم کئے بغیر ممکن نہیں

اس دنیا میں داخلی استحکام کے بغیر خارجی ترقی ممکن نہیں

دینے والی دنیا میں دینے والے بن کر رہیں

دوسروں کی شکایت کرنا صرف اپنا وقت ضائع کرنا ہے

ہر مطلوب چیز کو حاصل کرنے کی ایک قیمت ہے، جب تک قیمت ادا نہ کی جاۓ مطلوب چیز حاصل نہیں کی جا سکتی

تعمیر میں توسیع سے زیادہ استحکام کی ضرورت ہوتی ہے

قوم اس وقت درست رہتی ہے جب اس کے افراد اپنی جگہ درست کام کر رہے ہوں

قوم بنانا یہ ہے کہ افراد بناے جایں

تجارت میں کامیابی کا راز ہے میٹھی زبان، اچھا سلوک

فرد کی اصلاح کے بغیر قوم کی اصلاح ناممکن ہے

اس دنیا میں سب سے بڑی دولت اعتبار ہے

اپنی سرگرمیوں کو ہمیشہ اپنے دائرے میں محدود رکھیے

کامیابی موجود مواقع کو استعمال کرنے کا نام ہے

صبح کو ایک قیمتی نعمت سمجھیں

مستقبل کا انحصار اس بات پر ہے کہ آدمی حالات کے مقابلہ میں کس طرح کا ردعمل ظاہر کرتا ہے

کسی چیز کی قیمت اس کی عدم موجودگی میں معلوم ہوتی ہے

ایک راستہ بند ہو تو خود کو نئی راہ کی تلاش میں لگا دیں

پچھتانے کی بجاۓ اپنے آپ سے کہیں کہ اگلی بار میں یہ کام بہتر طرح سے کروں گا

کام کی تکمیل کے لیے اصل اہمیت وقت کی نہیں شوق اور لگن کی ہے

کام کا شوق ہو تو عقل کے دروازہے کھل جاتے ہیں

مقصد کو حاصل کرنے کی تڑپ قوت عمل کو بڑھا دیتی ہے

مادی وراثت سے بڑی اخلاقی وراثت ہے

خدا کی اس دنیا میں امکانات کی کوئی حد نہیں ہے

جس کے پاس مشغولیت نہیں اس کے پاس زندگی نہیں

بڑی کامیابی ہمیشہ بڑی جدوجہد سے حاصل ہوتی ہے

خدا اس کو دیتا ہے جو خود کو اس کے منصوبے میں شامل کرے

پھل پر محنت کرنے والے کو پھل نہیں ملتا، بیج پر محنت کرنے والے کو پھل ملتا ہے

بڑا کام کرنے والے وہ ہیں جن کا عمل ہی ان کا معاوضہ بن جاۓ

جوش عمل اور استقلال کے بغیر کوئی ترقی ممکن نہیں

سفر وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں آپ فی الواقع ہیں، نہ کہ وہاں سے جہاں آپ پہنچنا چاھتے ہیں

ہر شخص کے پاس ایک وسیع قبرستان ہونا چاہئے جس میں وہ دوسروں کی برائیوں کو دفن کر سکے

عقلمندی یہ ہے کہ امتیاز کی ناگزیر برائی کو گوارہ کیا جاۓ

جمود تمام طرقیوں کا قاتل ہے

صلاحیت اپنی قیمت آپ ہے

غلط بولو تاکہ تم صحیح بول سکو

ناکامی کا سبب ہمیشہ پست ہمتی ہوتا ہے نہ کہ مواقع کا نہ ہونا

خوشی منزل نہیں ہے بلکہ سفر کرنے کا طریقہ ہے

آپس میں لڑنا گویا اپنا دشمن آپ بننا ہے، اختلاف دشمن کا ہتھیار ہے

ہر مجرم کا سینہ ایک نفسیاتی قید خانہ بن جاتا ہے جس میں وہ مسلسل سزا بھگتتا رہتا ہے

منفی کروائی سب سے پہلے اپنے خلاف کاروائی ہے

زندگی ایک امتحان ہے

آدمی کو جو کچھ ملا ہے وہ بطور آزمائش ہے نہ کہ بطور استحقاق

سب کچھ چھین لیا جاۓ گا، جو بچے گا وہ آدمی کے اعمال ہونگے

معلومات سے زیادہ ذہنی رویہ کسی چیز کو حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے

زندگی کے بیشتر مسائل تنگ نظری کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں

اگر ہم وسعت نظر پیدا کریں تو معلوم ہوگا کہ سفر کے لیے ایک سے زیادہ گاڑیاں موجود ہیں

آدمی اعتراف نہیں کرتا اس لیے خود کو شکایت سے اوپر نہیں اٹھا پاتا

مشن - کوشش - کامیابی
Profile Image for MadZiddi.
125 reviews52 followers
April 13, 2022
It is amazing to acknowledge that the best self help book that I have read is by a Maulana I.e. this one. It actually a sign of the times that this epithet has become a caricature of Rumi's Maulana Rumi. Once a time there were such eminent Maulanas as Azad and Hasrat on politico literary scene of the sub-continent.
What makes this book so spectacular is that Maulana Waheed ud din Khan has given examples from World over on different issues of life. He has quoted great thinkers and the response to different situations by great leaders. Most of the advice that is precipitated is very practical and specially relevant considering the current milieu in our region.
Profile Image for Abbas Khan.
83 reviews4 followers
May 10, 2022
رواں زندگی میں ایسے واقعات پیش آتے ہیں جس سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے۔ وحیدالدین صاحب نے بھی ایک فعال زندگی گذار کے بہت دیکھا اور سنا ، اور اس سے بہت کچھ سیکھا۔ وحیدالدین صاحب نے وہی کچھ اس کتاب میں یکجا کئے ہیں۔
Profile Image for Rural Soul.
570 reviews92 followers
July 21, 2022
روایتی مذہبی اسکالروں کے انداز سے مختلف مگر سادہ کتاب. یہ کتاب آج کے معیارات کے تناسب سے عام محسوس ہوتی ہے. مگر اسی کی دہائی میں اس کی اشاعت اس کو اہم بناتی ہے۔
Profile Image for Rizwan Mehmood.
181 reviews8 followers
March 5, 2024
راز حیات کو آپ ایک سیلف ہیلپ بک کہہ سکتے ہیں۔ انتہائی آسان اور عام فہم زبان میں آپ کو زندگی گزارنے کا طریقہ بتایا ہے۔

جہاں اکثر کتابوں میں خواب ہی بیچتے ہیں یہاں ایسا نہیں ہے۔ یہ بتایا کہ زندگی اتنے آسان نہیں ہے مشکلات آتی ہے۔ ثابت قدمی سے اور مستقل مزاجی سے مشکلات کا سامنا کرو اور آگے بڑھو۔ اس کتاب سے مختلف معاملات میں حقیقی دنیا سے مثالیں پیش کیں ہیں۔ کیسے لوگ اس مشکل کا مقابلہ کرتے ہیں۔ بڑے مفکر اور لیڈز کے اقوال بھی شامل کیے ہیں۔ حقیقت پسندی، ہمت، کوشش اور جدوجہد پر تقریباً ہر باب میں زور دیا ہے۔ کتاب سے ایک اقتباس۔۔۔

“اگر آدمی یہ جان لے کہ اس دنیا کا غم ناگزیر ہے تو وہ غم کے ساتھ رہنا سیکھ جائے گا۔ اس کو نقصان لاحق ہوگا تو فریاد و ماتم نہیں کرے گا بلکہ اس سے اپنے لیے سبق کی غذا حاصل کرے گا۔۔”
“اس دنیا میں کسی کی بھی امیدیں پوری نہیں ہوتیں، چاہے وہ امیر ہو یا غریب، بادشاہ ہو یا کوئی معمولی آدمی”

اچھی کتاب ہے اور پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
Profile Image for Anzar Anwar.
9 reviews
July 28, 2020
زندگی اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے اور نعمتوں کی قدر کرنی چاہیے ورنہ یہ لے لی جاتی ہیں۔ زندگی کی قدر کرنا یہ ہے کہ اسے اپنے رب کے احکام کے مطابق گزارا جائے۔ اگر ہم اپنے سامنے یہ مقصد نہیں رکھیں گے تو بنی آدم کی مبعوثیت بےمعنیٰ ہوجاۓ گی۔ 

اس مقصد کے حصول کے لیے ہمیں کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔ ان phases سے گزر کر ہی ہم اللہ کی نظر میں اپنا مقام بنا پاتے ہیں۔ جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہتے ہیں تو ہمارے دنیا کے کام بھی بننا شروع ہو جاتے ہیں اور ہم ہر واقعے، ہر تصویر سے اپنے لیے سیکھنے کا موقع ڈھونڈھ لیتے ہیں۔ یہی سیکھنا راز حیات ہوتا ہے جو ہماری زندگی کو کامیاب بنانے کا راز ہوتا ہے۔

مولانا وحید الدین خان نے بھی اسی راز کو پا لیا تھا اور نوع انسانی کی مدد کے لئے انہوں نے اپنی زندگی کے معمولی واقعات اور دنیا بھر میں رونما ہونے والے سانحات اور قدرت کے نظام میں سے سینکڑوں اسباق اپنی کتاب 'راز حیات' میں یکجا کیے ہیں۔اس کتاب کا ہر مضمون اپنی جگہ مکمل اور رہنمائی فراہم کرنے والا ہے۔ غرض یہ کتاب زندگی کا نچوڑ ہے جس پر عمل پیرا ہو کر ہم اپنی زندگی کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

اپنے کتب بینی کے مشغلے کی آگ کو بجھانے کے لیے میں نے کئی کتابیں پڑھیں مگر میں نے اتنی جامع اور خوبصورت کتاب نہیں پڑھی۔ بیشک اس کتاب میں راز حیات پنہاں ہے۔ میں یہ کتاب ہر اردودان کو تجویز کرتا ہوں۔
Profile Image for Qasim Khokhar.
71 reviews2 followers
June 13, 2020
A truly life changing book. Will make you halt, stop and reflect time and again while reading. Something to be read truly like a meditation loud and daily with your kids. Soak it up by discussing its platinum thoughts in friends and family circles.
Profile Image for Saad.
99 reviews5 followers
August 9, 2022
Miserable, wretched, shameful. Just like the author. Wahiduddin beliefs are little more complicated. He writes in the prespective of Minhaaj that the prophet Muhammad SAW wasn't the final model. He ends by stating that the Prophetic example is not the final example to be followed in every time and age.
1 review1 follower
September 24, 2020
good app
This entire review has been hidden because of spoilers.
Profile Image for Saniya Imtiaz.
4 reviews9 followers
December 12, 2020
One of the most amazing books I have ever read. I would highly recommend to everybody that at least read this book once in their life and I am sure you won't regret it.
52 reviews9 followers
June 22, 2021
Excellent read.
Inspiring, motivational and life changing.
1 review
August 14, 2024
This is wonderful book for a man to spend a purposeful life with high self esteem. Way to make understand the topic is storytelling which is lovely.
Profile Image for Muhammad Zaman.
48 reviews1 follower
January 15, 2026
I just want say that this book is the tiktok of the books
An amzing short stories treasures.
2 reviews
August 19, 2021
I have read this book in English translation which name's "The Secret of Success".
One of the best book for self help guide.
There are many small chapters about 2 to 3 pages long. In start of every chapter Maulana Wahiduddin Khan Sahab share a story and quote and then give us a perspective to think and conclude on the morals of that quote and story.
4 reviews
February 10, 2020
Such great teachings from the minute examples around you. One of the finest book to make yourself a better person and learn new things in much more learned manner.
Displaying 1 - 18 of 18 reviews