'صدیق عالم کے دو مکمل ناول ' چینی کوٹھی ' اور 'صالحہ صالحہ This special edition of the Urdu journal Aaj features two complete novels by Siddique Alam : 'Cheeni Kothi' and 'Saleha Saleha'
صدیق عالم کے یہ دونوں ناول بہت ہی کمال کے ہیں، "چینی کوٹھی" وکالت اور فرد کی تنہائی کی خوبصورتی تصویر ہے اور جب کہ "صالحہ صالحہ" فنی اعتبار سے بہت انوکھا اور ازدواجی زندگی اور خاص طور پر عورت کی درد کتھا ہے۔ اس کے علاوہ مینے صدیق عالم کا ناول "مرزبوم" بھی پڑہا ہے، اور مجھے افسوس ہے کہ مجھے ان کی طرح یاد نہیں رہے گا۔