کچھ کہانیوں کی خوبصورتی بیان نہیں کی جاسکتی۔وہ خوبصورت نہیں ہوتی بس وہ کہانیاں ہوتی ہیں جو انسان کوسوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور بے اِنتہا کرتی ہیں ۔ پیال ساز بھی ایسی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ جو ہمیں ہماری مشکلات،ہماری ذات ،ہمارے خیالات پر نظرثانی کا کہتی ہے۔ یہ کہانی اعتبار کی ہے اور اعتبار کے ٹوٹ جانے کی ہے۔یہ کہانی غلطی کی ہے اور غلطیوں کے کفارے کی ہے۔
"لیکن کیا ایک چھوٹی سی غلطی کا اتنا بڑا کفارہ ہوتا ہے؟"
It’s beautiful story having everything which makes it beautiful.Love the storyline,the pace, the plot and above of all it have a lot of twists which grips the hold whole time.
I love the books from which I learned new things and In this there’s a dialogue:
"وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے؟" "پھر تو وہ اُس وقت بھی قریب ہوگاجب میں گناہوں میں غرق ہوں گی۔"
I loved these lines so much. They are so common yet so beautiful but….. which thing made them my favorite ??It’s that how we always read this thing in a way when we went back to Allah(SWT) When we want HIS mercy. But we never told that HE is also with us when we are doing sins.
وہ معاف کردیتا ہے مگر کیا ہم معافی مانگنے کے قابل رہتے ہیں۔یہ جانتے ہوئے کہ جب ہم گناہ کا ارتکاب کررہے تھے تو وہ تب بھی شہ رگ سے زیادہ قریب تھا۔
There should have been something about what happened to yashab & hadia as they are supposed to be part of the punishment sadeem and zayan had throughout their life.
پیال ساز، کہانی ایسے کرداروں کی جو نہ اچھے تھے نہ برے، نہ سفید نہ سیاہ، شاید ان کے درمیان کا کوئی رنگ۔ کچھ ایسے جنہیں پڑھ کے لگتا کہ جیسے سفید میں کچھ قطرے سیاہی کے چھلک گئے ہو۔ کچھ ایسے کہ لگے کہ سیاہ مکمل سیاہ نہیں۔ لیکن کیا یہ چند قطرے سفید اور سیاہ کی اپنی اصل فطرت پر اثرانداز ہوسکتے ہیں؟ کیا ان چند قطروں کے باعث ہم سفید کو سیاہ اور سیاہ کو سفید کی طرح استعمال کرسکتے ہیں ؟ ان کی جگہ دے سکتے ہیں؟ کیا ہم جن لوگوں کا سفید و شفاف روپ دیکھتے آئے ہوں، یہ معلوم کرنے پر کہ وہ روپ تو بس ان کی سیاہی میں ملے چند قطرے تھے، انہیں اسی سفید نظریے سے دیکھ سکتے ہیں، کیا ہم ان کی اس سیاہی پر آنکھیں بند کرسکتے ہیں؟ کیا ہمیں وہ سیاہی نظر انداز کر دینی چاہیے......چاہے وہ لوگ ہمارے سب سے قریبی ہی کیوں نہ ہو ؟ ہمارے دوست، ہمارے ماں باپ، ہمارے عزیز، ہماری اولاد! اس کہانی میں کوئی صحیح نہیں ہے، کوئی اچھا یا قابلِ تعریف نہیں لیکن کچھ تھوڑے کم برے ہیں تو کچھ زیادہ۔ جو تھوڑے کم برے ہیں وہ اتنے برے بھی نہیں کہ ان کے ساتھ وہ ہوتا جو ہوا یا وہ سنتے جو سنا۔ پیال ساز کی کہانی کوئی نئی یا منفرد کہانی نہیں تھی، کردار اتنے گہرے نہیں تھے، لیکن اس کا طرزِ تحریر بہت خوبصورت تھا، میٹافوریکل تھا، کچھ حد تک ہلا دینے والا۔ دوسری سب سے اچھی بات، اس میں موجود تحقیق تھی۔ کیسی تحقیق ؟ یہ آپ کو پڑھ کے اندازہ ہو جائے گا۔ اس میں کرداروں کی گروتھ، پیال ساز کا فلسفہ، پیال ساز والے بند کا کہانی سے جوڑ اس کہانی کے مضبوط نکتے ہیں۔ SPOILER 🛑 اب آتے ہیں اس کی کمیوں پر۔ اس کا اختتام کچھ حد تک نامکمل سا تھا۔ جیسے نگار زیان سے کہتی ہے کہ اس کا اصل شکوہ خدا سے ہے، ہمیں اس چیز کا مطمعین بخش جواب نہیں ملتا کہ وہ اپنا خدا سے تعلق کیسے ٹھیک کرتی ہے، وہ پورا حصہ بہت جلدبازی میں لکھا محسوس ہوتا ہے۔ دوسرا یہ کہ زیان کی موت، اس کا انجام اتنا اثر انگیز نہیں تھا جتنا ہونا چاہیے تھا۔ سب سے اہم نکتہ یہ کہ اس میں وقت کا حساب غلط دیا گیا تھا۔ یہ چیز تھوڑی مہارت سے سنبھالی جا سکتی تھی ڈسٹریکٹ کرنے کے لیے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ جو نگار کے ساتھ ہوا وہ 36 سال پہلے ہوا اور اسی لئے یشار 35 سال کا تھا لیکن بار بار بتایا جارہا تھا کہ یہ سب 30 سال پہلے ہوا، کچھ جگہوں پر خاص کر 28 سال کہا گیا۔ اس سے یہ گمان ہوتا کہ شاید زیان کا بیٹا باسل ہے لیکن جب بتایا گیا کی وہ یشار ہے یہ ایک پلاٹ ٹوسٹ سے زیادہ ایک بہت بڑی مس کیلکولیشن لگی۔ اسے اگر 28/30 کے بجائے چالیس سال پرانا دکھایا گیا ہوتا تو بہتر ہوتا۔ ان سب کے باوجود میں اسے واپس پڑھنا چاہوں گی، خاص کر نگار اور برگد کے پیڑ والا حصہ اصل کہانی جاننے کے بعد کیسا محسوس ہوتا ہے یہ دیکھنا چاہونگی۔ مجھے ہر کہانی جتم ہوتے ہی واپس پڑھنے کا دل نہیں کرتا، لیکن یہ ان چند کہانیوں میں سے تھی جس کا آخری پڑھتے ہی میں نے چاہا کہ میں اسے واپس پڑھوں، اسی لیے اس کی کمیوں کے باعث میں اسے 4.5 دیتی ہوں۔
کچھ کتابوں کی کہانی اس قدر دلچسپ ہوتی ہے کہ انسان کتاب کا گرویدہ ہو جاتا ہے۔ کچھ کتابوں کے کردار اتنے اعلیٰ اور پیچیدہ ہوتے ہیں کہ ان کا ہر مکالمہ دل پر نقش ہو جاتا ہے۔ پیال ساز ان دونوں طرح کی کتابوں میں میرے خیال میں شمار نہیں کی جا سکتی۔ پیال ساز کی تمام تر خوبصورتی وہ انداز ہے جس میں کہانی کو بیان کیا گیا ہے۔ کوئی اتنے خوبصورت اور گہرے الفاظ کورے کاغذ پر کیسے اتار سکتا ہے؟ جذبات سازی سے لے کر استعاروں تک، اس کتاب کے اوراق میں گویا کوٹ کوٹ کر سحر بھر دیا گیا ہے۔ کہانی کوئی بہت غیر معمولی نہیں ہے نہ ہی کردار بہت خاص ہیں لیکن سخن سازی کا شاہکار جو اس کتاب کے ذریعے پیش کیا گیا ہے وہ انتہائی منفرد ہے۔ بہت سی چیزیں اس کتاب میں ایسی تھیں جن سے مجھے اختلاف رہا۔ ان کا اظہار کرنا میں یہاں مناسب نہیں سمجھتی کیوں کہ یہ کتاب ایک بار تو ہر با ذوق قاری کو پڑھنی ہی چاہئے۔ اگر آپ کو سفال گر اور شب گزیدہ جیسی کتابیں پسند ہیں تو یقیناً یہ کتاب آپ کے لئے ہے۔
Another masterpiece that’s going to live with me until I lose my memories. The writing style, the emotions, the plot twists, and the depth in every line are absolutely brilliant. It’s a 5-star read for me.
Hats off to the writer, especially for creating the character of Nigaar. My heart aches for her. What a layered, unforgettable character. And Nano? What a force. The writer truly did justice to every single character.
Highly recommended, especially since it deserves far more recognition than it receives. Piyal Saaz is seriously underrated
This book will remain rent-free in my heart. The writing, the emotions, and the way scenes are written, I am in awe. Such a fine read. My heart just bleeds for Nigaar and what a character Nano is. I mean, the writer just did justice to every character. Recommended from my side. Why such great writers are underrated. The writing style is too mature, and It literally felt like reading pure Urdu adaab work. 10/10
4/5 for me - i had heard great things about this book like “u would cry ur eyes out” kind reviews but for me that didn’t happen. Maybe because i rarely cry over a book, lol. Rest, sure the story was soo damn gripping, cruel & thriller. I was totally invested, and i was saddened by all the sufferings of Nigaar, like she went through hell, & it was beyond cruel. I felt so much for her :( & then how Zimal seeks answers, & the whole sequence of cruel revelations & karma hitting, ahh. I was genuinely baffled at times, but also fsr i could predict what was coming! I loved the character of Nano so much, she was such a different element of this story, cos we normally never see such characters & how she tried to seek redemption by standing with Nigaar after finding the truth instead of supporting her evil son, i just had so much respect for her character, cos she stood up to her son & was genuinely embarrassed at his upbringing & we never see that, especially with the kind of character she was built to be shown as the ‘elite, easy going, liberal, non-attentive mother’. That was such a plot twist to see her being there for Nigaar like her own mother would.
Definitely a very sad yet engaging read :,)
This entire review has been hidden because of spoilers.