Jump to ratings and reviews
Rate this book

Meri Dastan-e-Hayat / میری داستان حیات

Rate this book
Autobiography / آپ بیتی

201 pages, Hardcover

7 people are currently reading
38 people want to read

About the author

Ghulam Jilani Barq

33 books39 followers

Ratings & Reviews

What do you think?
Rate this book

Friends & Following

Create a free account to discover what your friends think of this book!

Community Reviews

5 stars
0 (0%)
4 stars
2 (50%)
3 stars
1 (25%)
2 stars
1 (25%)
1 star
0 (0%)
Displaying 1 of 1 review
Profile Image for Rural Soul.
550 reviews89 followers
July 14, 2021
غلام جیلانی برق ہمارے ضلع اٹک کے گاؤں بسال میں پیدا ہوئے. موصوف عمومی غریب گھرانے سے متعلق تھے اور روایتی دینی مدرسوں سے فارغ التحصیل ہوتے رہے. بعد میں انگریزی زبان الگ سے سیکھی اور مختلف نوکریوں کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی. یہ یاد رہے کہ غلام جیلانی برق ، ١٩٤٠ء میں برصغیر میں موجود معدودے پی ایچ ڈی اسکالروں میں سے ایک تھے. برق صاحب کی دینی اور دنیوی تعلیم کے اخلاط کا نتیجہ یہی ہے کہ ان کی اسلام کی طرف روایتی عالمین سے الگ گرفت ہے۔
یہ کتاب حکایتی رنگ میں رنگی نظر نہیں آتی. تحقیقی تصانیف کے میدان میں نام کمانے کے بعد ان سے داستان گوئی کی امید رکھنا عبث ہے. اپنی اس خود نوشت کا مقصد وہ خراب صحت کے باعث پروانہ اجل آنے سے پہلے اپنے قارئین کو اپنی ذات کی پوشیدہ پہلو دکھانا بیان کرتے ہیں۔
اپنے تدریسی سفر میں انھوں نے کئی مایہ ناز ہستیوں کو اپنے علم سے سرشار کیا. ان شخصیات میں کرنل محمد خان اور منو بھائی سرفہرست ہیں۔
Displaying 1 of 1 review

Can't find what you're looking for?

Get help and learn more about the design.