بڑی بے امان ہے زندگی، اسے بن کے کوئی پناہ ملے کوئی چاند رکھ میری شام پہ، میری شب کو مہکا گلاب کر کوئی بد گماں سا وقت ہے، کوئی بد گماں سی دھوپ ہے کسی سایہ دار لفظ کو، میرے جلتے دِل کا حجاب کر
بہت خوبصورت شاعری ہے۔ اس ناول کا بہترین کردار بلا شبہ حسن تھا، رابیل اس لیے نہیں کے اس کی چند ایک باتیں اچھی نہیں لگیں سپوائل نہیں کرنا اس لیے بیان بھی نہیں کر سکتی۔ ولن بہت خوب لکھے مصنفہ نے۔ اچھا ولن لکھنا بھی کمال کی بات ہے آسان نہیں۔ اور ایسے ولن لکھنا جو اکثر ہمیں معاشرے میں اپنے ارد گرد دکھائی دیتے ہیں ایک خدا داد صلاحیت ہے۔ اچھا ناول ہے۔
These are short stories. Last story was Ammmmazing. Plot wasn't very thick but i really enjoyed it anyway. It gives you hint of truth and honesty always prevails.