‘کیا قرآن اللہ کی کتاب ہے یا پیغمبر اسلام کی کاوشوں کا نتیجہ ہے؟ کیا قرآن صرف پیغمبر اسلام کی کاوشوں کا نتیجہ ہے یا اصحاب محمد کی بھی اس میں شراکت ہے؟ کیا قرآن اپنے پیش رو صحائف سماوی کی تقلید ہے یا گذری ہوئی قوموں کے غیر مستند قصے اور کہانیوں کا سرقہ ہے؟ یہ کتاب ان شعلہ بکف سوالوں کا سامنا کرنے کی جرأت کرتی ہے۔