حیات رسول امی ﷺ' از قلم: خالد مسعود سیرت نبوی ﷺ پر اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب۔ اس کتاب میں روایات کے اخذ کرنے میں صحت کا خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ ان روایات سے احترازکیا گیا ہے جو قرآن مجید سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ اس کتاب کی سب سے اہم خصوصیت ہے کہ یہ حضرت عاءشہ کے قول " کان خلقہ القرآن " کی سچی تصویر پیش کرتی ہے۔