تشریحی حواشی میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ ترجمہ پڑھنے والے کو جہاں مطلب سمجھنے میں کچھ دشواری ہو، وہاں وہ حاشیہ کی مدد لے سکے ۔ لمبے تفسیری مباحث اور علمی تحقیقات کو نہیں چھیڑا گیا ۔ کیونکہ اسکے لئے بفضل اللہ تعالیٰ مفصل تفسیریں موجود ہیں ۔ البتہ مختصر حواشی میں بھی چھنی چھنائی بات لکھی گئی ہے جو بہت ساری کتابوں کے مطالعہ کے بعد حاصل ہوئی ہے ۔ WEIGHT 1600 g