زندگی میں جب عشرت بڑھ جائے تو منٹو کی کتاب کھول لینی چاہیئے تاکہ ذہن ٹھکانے پر آ جائے۔ مگر اس کتاب کی بار یہ ٹونا کام نہ کیا۔ وجہ یہی سمجھ آتی ہے کہ منٹو نے جب یہ افسانے لکھے تھے تب وہ ’منٹو‘ نہ تھا بلکہ چوبیس سال کا ایک ادھ کچا ادھ پکا، غیر معتدل، حساس ذہن تھا، یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کے چند افسانے متاثر کرتے ہیں، زیادہ تر نہیں۔ منٹو کی بدنام زمانہ سیکس گارنشنگ ان افسانوں میں مفقود تھی، جس کی خوشی میں ایک ایکسٹرا ستارہ۔
If you have read other short stories by Manto and now reading this one, then it's not going to impress you, Because when Manto wrote these stories, He wasn't The Manto which he is known for today. Anyways, this being his first book is outstanding.
The first collection of Manto's short stories, published in 1936. Does not have any spark for which Manto is famous. Plain stories with not so impressive plots.